مریم نواز اور ان کے چچا کے دور حکومت میں ملک میں کوئی بھی محفوظ نہیں،بیرسٹرسیف
جعلی سرکار کے اقتدار میں پاکستانی محفوظ نہیں تو جرمن سیاح کا کیا کہنا، جرمن سائیکل ٹورسٹ راج کماری کے شہر میں لٹ گئے،مشیراطلاعات
منگل 6 اگست 2024 22:58
(جاری ہے)
لوٹ مار کے بعد پنجاب پولیس نے جرمن سیاح سے رشوت بھی طلب کی۔ مریم نواز اور چچا نے عوام کے کپڑے اتروا کر بیچ دیئے۔ یہ دوسروں کو کیا تحفظ فراہم کریں گے۔ ہم سیاح فلورین برگ اور جرمن عوام سے لاہور میں پیش آنے والے واقعہ کی معذرت کرتے ہیں۔ جب تک ملک میں شریف خاندان اقتدار میں ہے ملک میں ڈاکو راج اسی طرح جاری رہے گا۔ ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ سے درخواست ہے کہ جرمن سیاح کیساتھ بھی ویڈیو بنا کر معذرت کریں۔ مریم نواز اپنے لیے کروڑوں کا سوٹ خریدتی ہیں لیکن جرمن سیاح کی تلافی کے لیے صرف 5 لاکھ، وہ کم از کم سیاح کے فون اور کیمرے کے پیسے تو دے دیتیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر ہاؤس کراچی میں ڈاکٹر شہباز علی ملک کی گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ملاقات
-
وکالت نامہ موکل کی وفات کے ساتھ ختم، وکیل پر فوری اطلاع دینا لازم ہے ، سپریم کورٹ
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
مودی نے پہلگام میں ایک ناکام فالس فلیگ ڈرامہ رچایا‘ دشمن کو ہر محاذ پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمر قید پانے والے 2 ملزمان بری کردیا
-
معرکہ حق نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا کر قومی وقار کو بلند کیا، شازیہ مری
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن وسرزمین کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری کی عظیم مثال قائم کی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
ڈرائیور کی نوجوان بیوی، سرکاری نوکری د لوانے کا جھانسہ، بے آبرو کر دیا
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.