
بنگلہ دیشی فوج میں اکھاڑ پچھاڑ، حسینہ واجد کا قریبی جرنیل فارغ
میجر جنرل ضیاء الاحسن فارغ ‘میجر جنرل اے ایس ایم رضوان الرحمٰن کی بطور ڈائریکٹر جنرل این ٹی ایم سی تقرری
منگل 6 اگست 2024 22:50

(جاری ہے)
منگل کو بنگلہ دیش کی انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ڈائریکٹوریٹ (آئی ایس پی آر) نے ایک پریس ریلیز میں اطلاع دی کہ آرمی چیف نے بنگلہ دیشی فوج کے اعلیٰ عہدوں میں ردوبدل کرتے ہوئے میجر جنرل ضیاء الاحسن کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔
اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل محمد سیف عالم کو وزارت خارجہ، لیفٹیننٹ جنرل مجیب الرحمان کو جی او سی آرمی ٹریننگ اینڈ ڈاکٹرائن کمانڈ، لیفٹیننٹ جنرل احمد تبریز شمس چودھری کو کوارٹر ماسٹر جنرل آف آرمی، لیفٹیننٹ جنرل میزان الرحمان شمیم کوچیف آف آرمی جنرل سٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔اسی طرح لیفٹیننٹ جنرل محمد شاہین الحق کمانڈنٹ این ڈی سی اور میجر جنرل اے ایس ایم رضوان الرحمٰن کی بطور ڈائریکٹر جنرل این ٹی ایم سی تقرری کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
پیپلزپارٹی کی 17سالہ حکمرانی کے باعث اہل کراچی بدترین حالات اور اذیت کا شکار ہیں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا Xuzhou میں الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکل فیکٹری کا دورہ
-
سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
لاہورمیں ٹیٹنس ، انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ، امتحانات اور مارکنگ کے عمل کی نگرانی کیلئے بنائے گئے مانیٹرنگ سیل کا افتتاح
-
مریم نواز کا وزیرآباد کیلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز
-
پنجاب میں دسمبر تک 1100 اور اگلے سال تک 1500 الیکٹرک بسیں پہنچ جائیں گی
-
پاکستانی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
-
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے (کل) برطانیہ روانہ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.