مریدکے،مسافر ویگن بریک فیل ہونے سے درخت سے جاٹکرائی ،آٹھ افراد شدید زخمی

جمعہ 9 اگست 2024 21:23

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2024ء) مریدکے نارووال روڈ پر نارووال سے مریدکے آنیوالی مسافر ویگن اوور ہیڈ برج کراس کرتے بریک فیل ہونے سے درخت سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور سمیت آٹھ مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122نے فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال مریدکے منتقل کیا پولیس نے اتفاقی حادثہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :