
عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کیلئے کیس کریں گے،عمر ایوب
عوام اور فوج کے درمیان ن لیگ اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے، آئین کے آرٹیکل 7 کے مطابق ریاست مجلس شوری ہے،2024 الیکشن کا سال ہے،رہنماءپی ٹی آئی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
ہفتہ 10 اگست 2024
12:45

(جاری ہے)
یہ الیکشن کا سال ہے۔ اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے۔ یہ فارم 47 کی حکومت کچھ نہیں کر سکتی۔ فوج ،ایف سی اور انٹیلی جنس ایجنسیز ریاست کے اوزاراور ملازم ہیں۔
فوج اور اداروں کو اپنے دائرہ میں رہنا چاہیے۔ریاست قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی اور ٹیکس عائد کرنے والے ادارے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سی سی ٹی وی فوٹیج کیلئے کیس کریں گے۔ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی ہے۔عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے عوام اور فوج کے درمیان مسلم لیگ ن اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے۔ یہ الیکشن کا سال ہے۔ اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے۔عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔ مہنگائی کی وجہ سے عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہے ۔ حکومت نے آئے روز بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے غریب کا جینا دوبھر کر دیاہے ۔ بجلی کے بھاری بلوں کی وجہ سے عوام خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں ۔جعلی حکومت پی ٹی آئی کیخلاف فسطائیت کا مظاہرہ کررہی ہے۔ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدہ، بھارت کا ردعمل
-
صدرمملکت آصف علی زرداری شنگھائی سے ارومچی پہنچ گئے
-
پاکستان ارض حرمین شریفین کا دفاع کرے گا ‘ علامہ طاہراشرفی
-
پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
برطانیہ کا رواں ہفتے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا امکان
-
لیبیا میں ساحل کے قریب کشتی الٹ گئی، 61 افراد لاپتہ
-
مساوی اجرت کی جدوجہد، کھیلوں میں خواتین اب بھی پیچھے
-
عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ویڈیو لنک پر پیشی کے ایس او پیز جاری
-
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک!
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
-
سن کریم کا ضروری ادویات کی فہرست میں دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.