
پارلیمان کی بالادستی اور آئین و قانون کی حکمرانی میں ملک کی ترقی کا راز پوشیدہ ہے،ایازصادق
ہفتہ 10 اگست 2024 17:31

(جاری ہے)
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پارلیمان کے زریعے ہی ملک کو درپیش مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے،پارلیمانی نظام کا تسلسل اور جمہوریت کی مضبوطی ملکی بقاء اور سلامتی کیلئے ضروری ہے۔
عوام اور پارلیمان میں تعلق کو مضبوط کرنے کے لیے پارلیمان تک عوامی رسائی کو ممکن بنایا۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد قومی اسمبلی میں انٹرنشپ کر رہی ہے، شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے قومی اسمبلی سے منسلک عوامی معلومات تک رسائی کو یقینی بنایا، قومی اسمبلی کے استعداد کار بڑھانے اور کفایت شاری کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرا رہے ہیں۔ ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے اس موقع پر کہا کہ پارلیمان کی مضبوطی اور ملک میں جمہوریت کا تسلسل ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے ناگزیر ہے، پارلیمان کے ذریعے موثر قانون سازی کر کے ہم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.