عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیلئے کیس کریں گے‘عمرایوب
ہفتہ 10 اگست 2024 18:19
(جاری ہے)
عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے عوام اور فوج کے درمیان مسلم لیگ ن اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے۔
الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے۔ یہ الیکشن کا سال ہے۔ اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے۔ یہ فارم 47 کی حکومت کچھ نہیں کر سکتی ہے۔ کل بجلی اڑھائی روپے یونٹ اضافہ ہوا ہے۔جس شخص کی تنخواہ بیس یا پچیس ہزار روپے ہے وہ کیسے گزارا کرے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں آئی ایس پی آر کا ترجمان نہیں ہوں۔ نو مئی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج لے آئیں۔ بانی پی ٹی آئی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی ہی.مزید اہم خبریں
-
آئینی ترمیم ،اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اراکین کو آئینی پیکج کے حق میں ووٹ ڈالنے پرخبردار کردیا
-
اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کی جائیں گی، وزیراعظم
-
حکومت نے یورپی بنک سے بھاری شرح سود پر قرض کا معاہدہ کرلیا
-
ججز کے تبادلوں کے پیچھے مریم نواز اور سٹیبلشمنٹ ہے،علیمہ خان
-
دھمکی آمیز پوسٹ،عمران خان کیخلاف ریاستی اداروں اور حکومت کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
-
حکومت دھونس اور جبر سے ہی پارلیمان میں نمبر پورے کرے گی،سلمان اکرم راجہ
-
پاکستان: مصنوعی ذہانت پر مبنی سمارٹ فارمنگ سے ’وسائل کی بچت‘
-
یو این کانفرنس برائے مستقبل کے بارے میں جاننے کے پانچ اہم نقاط
-
پاکستان میں سردیوں میں تیزی سے گیس کا بحران بڑھتے دیکھ رہا ہوں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کسی ایک فرد کا فیصلہ نہیں ہوسکتا
-
تحریک انصاف کا ٹی وی چینلز کے بائیکاٹ پر غور
-
آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سعودی عرب، چین اور امارات نے مدد کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.