ہائیکورٹ کے کچھ ججز الیکشن کمیشن کے احترام سے انکاری ہیں، چیف جسٹس
الیکشن کمیشن کے ممبران احترام کے مستحق ہیں، تمام ججز کو الیکشن کمیشن کا احترام کرنا چاہیئے۔ قاضی فائزعیسیٰ کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے فیصلے میں ریمارکس
ساجد علی
پیر 12 اگست 2024
12:18
(جاری ہے)
خیال رہے کہ 8 فروری 2024ء کے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 154 لودھراں، این اے 81 گوجرانوالہ اور این اے 79 گوجرانوالہ میں اعتراضات عائد کئے گئے تھے، بعدازاں الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی اپیلیں منظور کر لی تھیں، الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے تینوں امیدواروں کے کامیابی کے نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیئے تھے، جس کے بعد یہ معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچا جہاں سماعت کے عدالت نے پی ٹی آئی امیدواروں کے حق میں فیصلہ دیا تو مسلم لیگ ن کے عبد الرحمن کانجو، اظہر قیوم ناہرہ اور ذوالفقار احمد نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا اور عدالت عظمیٰ کی جانب سے آج کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
جیل کیوں نہیں آتے،علیمہ خان پارٹی رہنمائوں پر برہم ہو گئیں
-
اورنج لائن ٹرین کا روایتی روپ بدلنے کا فیصلہ، ٹرینیں اب مختلف رنگوں کے اشتہارات سے سجیں گی
-
سندھ پولیس کے نرالے کام! اپنی ہی ٹیم کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
-
لاہور میں شہریوں کو پہلے صفائی بل میں ہی اکٹھے 4 مہینوں کا بل تھما دیا گیا
-
مسلمان صرف اللہ تعالیٰ کے سامنے سر جھکاتے ہیں، کوئی دوسرا ہمیں مجبور نہیں کرسکتا، ایرانی صدر
-
پاکستان کی خطے میں استحکام کو فروغ دینے پر توجہ عالمی تجارت، سرمایہ کاری کے بہاؤ اور اقتصادی روابط کے لیے ضروری ہے،وفاقی وزیر تجارت
-
دنیا نہایت نازک دوراہے پر ہے جہاں بڑھتی کشیدگی، تقسیم اور بیانیوں کی جنگ نے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے، پروفیسر احسن اقبال
-
نارووال انٹرنیشنل پیس ڈائیلاگ 2026 صرف ایک بین الاقوامی ایونٹ نہیں بلکہ ایک تاریخی اور جذباتی لمحہ تھا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسراحسن اقبال
-
نارووال انٹرنیشنل پیس ڈائیلاگ 2026 صرف بین الاقوامی ایونٹ ہی نہیں تاریخی اور جذباتی لمحہ تھا، پروفیسراحسن اقبال
-
پاکستانی سفارتکاری کی ایک اور کامیابی، پاکستان کی درخواست پر ٹرمپ کا 'پراجیکٹ فریڈم' روکنے کا اعلان
-
آئی ایم ایف کا سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
اب پاکستان سے گاڑیاں باہر جائیں گی! ملین ڈالرز کمانے کیلئے دبئی طرز کا 'درآمد، مرمت، برآمد' فارمولہ تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.