اورنج لائن ٹرین کا روایتی روپ بدلنے کا فیصلہ، ٹرینیں اب مختلف رنگوں کے اشتہارات سے سجیں گی
کمپنیوں پر اورنج رنگ برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں ہوگی، برانڈز اپنے مخصوص کلر تھیم، تصاویر اور فیچرز کے مطابق پوری ٹرین کو سجا سکیں گے، یہ فیصلہ ریونیو میں اضافے کے لیے کیا گیا
ساجد علی
بدھ 6 مئی 2026
12:53
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ اتھارٹی نے بڑے برانڈز کو اس حوالے سے پیشکشیں جاری کر دی ہیں، ابتدائی طور پر ایک معروف موبائل کمپنی نے ٹرین کی مکمل برانڈنگ حاصل کرلی ہے، اس کمپنی کی جانب سے ٹرین کی باڈی اور اندرونی حصوں (بشمول انڈر سیٹس) کو اپنے برانڈ کے رنگوں سے سجا دیا گیا ہے، جو جلد ٹریک پر دوڑتی نظر آئے گی اور لاہور کے شہری اب جلد ہی اسٹیشنز پر اپنی پسندیدہ اورنج ٹرین کو مختلف برانڈز کے دیدہ زیب رنگوں میں دیکھیں گے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل صرف اورنج لائن کے اسٹیشنز پر اشتہارات (Advertising) کی اجازت تھی، تاہم اب ٹرینوں کو متحرک اشتہاری بورڈز کے طور پر استعمال کیا جائے گا، اس اقدام کا بنیادی مقصد ٹرین کے آپریشنل اخراجات کو پورا کرنا اور حکومتی سبسڈی پر بوجھ کم کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
صدر ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر روک دینے کا اعلان
-
وزیراعظم کا 'پراجیکٹ فریڈم' کی معطلی پر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم، سعودی عرب کے کردار کی تعریف
-
جیل کیوں نہیں آتے،علیمہ خان پارٹی رہنمائوں پر برہم ہو گئیں
-
ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان
-
نجی شعبہ کا کلیدی کردار،معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ
-
صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
-
اورنج لائن ٹرین کا روایتی روپ بدلنے کا فیصلہ، ٹرینیں اب مختلف رنگوں کے اشتہارات سے سجیں گی
-
مظفر گڑھ میں مدرسے کے استاد کا طالبعلم پر مبینہ تشدد، کمرے میں بند کردیا، بدفعلی کا شبہ
-
سندھ پولیس کے نرالے کام! اپنی ہی ٹیم کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق
-
لاہور میں شہریوں کو پہلے صفائی بل میں ہی اکٹھے 4 مہینوں کا بل تھما دیا گیا
-
مسلمان صرف اللہ تعالیٰ کے سامنے سر جھکاتے ہیں، کوئی دوسرا ہمیں مجبور نہیں کرسکتا، ایرانی صدر
-
پاکستان کی خطے میں استحکام کو فروغ دینے پر توجہ عالمی تجارت، سرمایہ کاری کے بہاؤ اور اقتصادی روابط کے لیے ضروری ہے،وفاقی وزیر تجارت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.