
Na-79 - Urdu News
این اے79 ۔ متعلقہ خبریں
-
دوبارہ گنتی کے وقت ڈبوں پر جو سیل لگی ہوئی تھیں وہ تبدیل تھیں
الیکشن کے وقت کی سیل توڑ کر نئی سیل لگا دی گئی تھیں، پریزائیڈنگ افسران کو بلا کر پوچھا جائے کہ سیل کیسے تبدیل ہوئیں، این اے 79 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ہار ... مزید
محمد علی ہفتہ 31 اگست 2024 -
-
این اے 79 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے 12 ہزار سے زائد ووٹ مسترد کر دیے جانے کا انکشاف
الیکشن کمیشن کے حکم پر کی جانے والی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 12 ہزار سے زائد ووٹ مسترد کیے جانے کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی جیت شکست میں بدل گئی
محمد علی جمعہ 30 اگست 2024 -
-
مجھے کہا گیا ن لیگ میں شامل ہوجائیں، میرے پاس فون کالز کے ثبوت بھی موجود ہیں
عمران خان کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کرنے پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ہروا دیا گیا، این اے 79 میں 8 فروری کے نتائج میں فتحیاب ہونے والے پی ٹی آئی رہنما احسان ورگ کا انکشاف
محمد علی جمعہ 30 اگست 2024 -
-
&پی ٹی آئی کور کمیٹی کا جیل انتظامیہ کی جانب سے بانی چیئرمین کیساتھ رویے پر تحفظات کا اظہار
جمعہ 30 اگست 2024 - -
این اے 79 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے فیصلے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
جمعہ 30 اگست 2024 -
-
این اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاب
ذوالفقار بھنڈر نے 95 ہزار 604جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ احسان ورک 92 ہزار 581 ووٹ حاصل کر سکے
جمعہ 30 اگست 2024 - -
این اے 79 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے فیصلے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
جمعہ 30 اگست 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ، حلقہ این اے 79 گوجرانوالہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد
جمعہ 30 اگست 2024 - -
تحریک انصاف سے ایک اور جیتی ہوئی نشست چھن گئی
این اے 79 میں 8 فروری کو 4 ہزار سے زائد ووٹوں سے ہارنے والے ن لیگی امیدوار کو الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کامیاب قرار دے دیا
محمد علی جمعہ 30 اگست 2024 -
-
ن لیگی ایم پی اے حاجی برکت علی رندکے خلاف دائر انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد
بدھ 28 اگست 2024 - -
الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 79 گوجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کا حکم
منگل 27 اگست 2024 -
-
الیکشن کمیشن کا این اے 79 گوجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کا حکم
منگل 27 اگست 2024 - -
ن لیگی امیدوار کی این اے 97 میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد‘ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی برقرار
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے دوبارہ گنتی کے معاملے کی سماعت کی
ساجد علی بدھ 21 اگست 2024 -
-
الیکشن کمیشن میں این اے 79 میں دوبارہ گنتی کا کیس پیرتک ملتوی
پیر 19 اگست 2024 - -
پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف ناکافی قرار‘بجلی کی قیمتیں ایک دو مہینے کیلئے نہیں مستقل کم ہونی چاہئیں،بیرسٹرگوہر
پیر 19 اگست 2024 - -
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد، ن لیگ کے 3 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
عدالت عظمیٰ نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں دوبارہ گنتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا
ساجد علی منگل 13 اگست 2024 -
-
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستیں منظور کر لیں
پیر 12 اگست 2024 - -
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم ‘سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں مسلم لیگ نون کو کامیاب قراردیدیا
این اے 154، این اے 81 اور این اے 79 کے نتائج کے حوالے سے نون لیگ کے عبد الرحمان کانجو، اظہر قیوم نہرا اور ذوالفقار احمد کی اپیلیں منظور
میاں محمد ندیم پیر 12 اگست 2024 -
-
سپریم کورٹ کا دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ، ن لیگ کے تینوں امیدوارں کو کامیاب قرار
عبد الرحمن کانجو، اظہر قیوم نہرا اور ذوالفقار احمد نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف رجوع کیا تھا
پیر 12 اگست 2024 - -
ہائیکورٹ کے کچھ ججز الیکشن کمیشن کے احترام سے انکاری ہیں، چیف جسٹس
الیکشن کمیشن کے ممبران احترام کے مستحق ہیں، تمام ججز کو الیکشن کمیشن کا احترام کرنا چاہیئے۔ قاضی فائزعیسیٰ کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے فیصلے میں ریمارکس
ساجد علی پیر 12 اگست 2024 -
Latest News about Na-79 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-79. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.