بلوچستان سے ہزاروں کلو گٹکا چھالیہ و دیگر اشیا کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر اوتھل روڈ پر کارروائی کی،ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز
منگل 13 اگست 2024 14:06
(جاری ہے)
چیکنگ کی کارروائی کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی مختلف کوچز سے 21085کلوگرام چھالیہ،2922کلوگرام ایرانی کپڑا،1300 اسٹیک سگریٹ،75بیگ چائنا سالٹ،100پیکٹ انڈین گٹکا اور42 عدد ٹائر برآمد کر لیے گئے۔اس کے علاوہ اوتھل سائیڈ اور کراچی سپر ہائی وے پر قائم چیک پوسٹوں پر بھی انسداد اسمگلنگ کارروائیاں کی گئیں اور اس دوران مزدا ٹرکوں سی21930لیٹر ایرانی ڈیزل بر آمد کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.