کیشنگی میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ندی نالوں میں طغیانی

جمعہ 16 اگست 2024 20:18

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2024ء) کیشنگی میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ندی نالوں میں طغیانی جمعہ کے روز سہ پہر نوشکی کے علاقہ کیشنگی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بقرش سے ندی نالوں میں طغیانی آئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے دوسری جانب گڑانگ کے مقامبپر سیلابی ریلے کے باعث گزشتہ پندرہ روز سے آمدو رفت متاثر ہے گاڈیاں پانی میں پھنسے سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :