
ٹنڈو جام ٹول پلازہ پر ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاجی دھرنا پولیس نے ختم کرا دیا
بدھ 28 اگست 2024 14:15
(جاری ہے)
پولیس نے آٹھ سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا، جبکہ ٹول پلازے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔
ٹرک ڈرائیوروں نے کانٹا اور ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ٹول پلازہ پر ٹرک کھڑے کر کے دھرنا دیا تھا جوکہ دوپہر سے جاری تھا۔احتجاج کے باعث گھنٹوں سے ٹول پلازے کے مقام پر ٹریفک معطل اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں تھیں۔راہوکی پولیس نے کار سرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی اور دیگر دفعات کے تحت دس نامزد اور دو سو سے زائد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی رہنما ہی پارٹی کو تباہ کر رہے ہیں، لیڈرشپ کواپنے لوگوں نے ہی متنازع بنایا، شیرافضل مروت
-
داتا دربار سے اغوا 3 سالہ بچہ بازیاب، پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ، مون سون بارشوں کا جائزہ لیا
-
ملک بھر میں قابل تجدید توانائی کی تنصیب تیز کر رہے ہیں ، سردار اویس احمد لغاری
-
وزیراعظم سے طارق فضل چوہدری راجہ خرم شہزاد نواز اور انجم عقیل خان کی ملاقات
-
ایس سی او کے اعلامئے پر دستخط نہ کرنے پر ہم بھارت سے اور کیا توقع رکھ سکتے ہیں، یوسف رضا گیلانی
-
موجودہ حالات کے تناظر میں اعلی تعلیم ہماری قوم کے مستقبل کی بنیاد ہے ، یوسف رضا گیلانی
-
حکومت پنجاب منشیات کے خاتمے کی مربوط کوششوں کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
-
سیسی کا ادارہ جب سے بنا ہے آج تک اس کا آڈٹ نہیں کروایا گیا ،نثار کھوڑو
-
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی
-
ساہیوال چک 28 ٹو آر طوفانی بارش کے سبب ایک بچی جاں بحق ، سات افراد زخمی
-
ساہیوال، رنجش کی بنا پر زمیندار کا کزن اغوا ،8اغوا کار وں کے خلاف مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.