
خواتین حوصلہ کریں، اپنے لیڈر کو رہا کروانا ہی: عالیہ حمزہ
جب بھی تحریک کا آغاز ہو گا خواتین کا ساتھ چاہیے ہو گا‘ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
جمعرات 29 اگست 2024 17:02

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی انڈر ٹرائل ہیں ایسے میں ان کو جیل میں نہیں رکھا جا سکتا۔عالیہ حمزہ نے کہا کہ آپ ہمارے نظریے کو ہماری سوچ کو قید نہیں کر سکتے، میں کسی ایک لمحے بھی نہیں گھبرائی، اب ایک ہی مقصد ہے کہ کس طرح اس ملک کو خوش حال پاکستان بنا سکتے ہیں، ایسا پاکستان جہاں احتجاج ہڑتالیں نہ ہوں، لوگوں کو ان کا حق ملے۔
ان کا کہنا ہے کہ میں این اے 118 کی مقروض ہوں، میرے حلقے کے لوگوں نے مجھے جتوایا، میں جلد اپنے حلقے میں جاؤں گی اور سب کا شکریہ ادا کروں گی۔عالیہ حمزہ نے یہ بھی کہا کہ لاہور میں جلسہ ہونے والا ہے، جب لاہور بدلتا ہے تو پورا پاکستان بدلتا ہے، جب مینار پاکستان پر جلسہ ہو گا تب یہ لوگ پہلے ہی اپنے گھر میں جا چکے ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.