
پنجاب حکومت نے کسان کارڈ کیلئے3 لاکھ 95 ہزار226 کسانوں کے ڈیٹا کی تصدیق مکمل کرلی
مجموعی طور پر کارڈ کیلئے 7لاکھ 60 ہزار درخواستیں موصول ہوئی تھیں، کسان کارڈ کی فراہمی ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوجائے گی
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 30 اگست 2024
18:28

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب سے 7لاکھ 60 ہزار کسانوں کی جانب سے کارڈ کے حصول کیلئے درخواستیں موصول ہوچکی ہیں جن میں سے 3 لاکھ 95 ہزار 226 کسانوں کے ڈیٹا کی تصدیق مکمل ہوچکی ہے اور انہیں جلد کسان کارڈ جاری کئے جا رہے ہیں جبکہ مینول موضع جات کے کسان کارڈ کے حصول کیلئے اپنی فرد ملکیت تحصیلدار سے تصدیق کرا کے درخواست اپنے علاقے کے اراضی سینٹر پر قائم ڈیسک پر جمع کرا سکتے ہیں۔
نبیل جاوید نے کہا کہ کسانوں کو فوری کارڈ کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے PLRA، بنک آف پنجاب، PITB اور ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ نے ایک جامع پالیسی مرتب کی ہے جس کے تحت صوبے کے زیادہ سے زیادہ کسان کارڈ حاصل کرسکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پالیسی ان کاشتکاروں کیلئے ہے جن کی اراضی ساڑے بارہ ایکڑ سے کم اور ایک ایکڑ سے زیادہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب صوبے میں زراعت کے فروغ کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے جو زراعت کے شعبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاکوا کا شام اور لبنان میں یو این امن کاری جاری رکھنے کی اہمیت پر زور
-
یوکرین جنگ میں ڈرون انتہائی مہلک ثابت ہورہے ہیں، رپورٹ
-
الحمدللّٰہ دو تہائی!
-
نظرثانی میں کوئی غلطی ہو تو اسے درست کیا جاتا ہے، جس جج نے اگرغلطی کی ہوگی تو وہی اسے درست کرے گا
-
ایرانی سپریم لیڈر نے جنگ جیتنے کا جھوٹا دعویٰ کیا حالانکہ ان کے ملک کو تباہ کردیا گیا
-
ہم زخمی ضرور ہیں لیکن عمران خان کے نظریئے کی مرہم ہمارے پاس موجود ہے
-
مہنگے قرضے ترقی پذیر ممالک کی معاشی نمو میں رکاوٹ، یو این رپورٹ
-
دنیا باقی مسئلوں میں غزہ کے المیہ کو نظر انداز نہ کرے، یو این چیف
-
ایک ہفتے کے دوران بجلی، چینی، ایل پی جی، دودھ، سبزیوں سمیت 12 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں
-
غزہ: اسرائیلی بمباری میں 20 مزید افراد ہلاک، نظام صحت تباہی کے کنارے
-
پاکستان سے جنگ انڈیا کا سی پیک روٹ کو ڈسٹرپ کرنے کا آخری کارڈ بھی فلاپ ہوگیا
-
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد حکمران اتحاد کی چاندی ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.