190 ملین پاؤنڈزریفرنس میں بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ ‘کل سنایا جائیگا
بدھ 4 ستمبر 2024 22:35
(جاری ہے)
نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی اور امجد پرویز نے بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کی مخالفت میں دلائل دیئے، دونوں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کہ کل پانچ ستمبر کو سنایا جائے گا۔
بریت کی درخواست پر دلائل دیئے جانے پر عدالت نے چیئرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو غیر موثر قرار دے دیا، بریت کی درخواست پر دلائل نہ دیے جانے پر بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی، نیب کے آخری گواہ تفتیشی افسر عمر ندیم پر جرح بھی کل ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اکتوبر 7 برسی: گوتیرش کا یرغمالیوں کی رہائی اور امن کوششوں کا مطالبہ
-
وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کا مبینہ اغوا، خیبرپختونخواہ اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب
-
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات،سماعت 11 اکتوبر کو ہوگی
-
یوسف رضا گیلانی کا آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت پاک فوج کے متعدد اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار
-
علی امین گنڈا پور فیڈریشن کے خلاف سرکاری اسلحہ استعمال کرتے ہیں، عطا تارڑ
-
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنزکی ملاقات
-
صدرمملکت کا اسپن وام ، شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
-
جومرضی کرلیں اسلام آباد میں ان کے حملے کوکامیاب نہیں ہونے دیں گے:خواجہ آصف
-
بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی ہے، عظمی بخاری
-
بھارتی وزیرخارجہ کوریاست مخالف احتجاج میں شرکت کی دعوت ملک دشمنی کا آخری لیول ہے، عظمی بخاری
-
پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشت
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کل بروز اتوار ہونیوالے جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے شاہراہ فیصل پر منعقدہ جلسے میں شرکت کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.