سرگودھا ،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے

ہفتہ 7 ستمبر 2024 12:52

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2024ء) سرگودھا اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے جبکہ علاقہ بھر میں موسم خوشگوار اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھا آور گردونواح میں صبع سویرے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے علاقے جل تھل ہو گے جبکہ علاقہ بھر میں موسم خوشگوار اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا اس بارش سے لطف اندوز ہونے کے لئے منچلے نوجوان گھروں سے نکل کر نہانے میں مصروف رہے۔

متعلقہ عنوان :