شیخوپورہ،کیرا منڈی ریلوے اسٹیشن صفدر آباد پر ٹرین حادثہ میں نوجوان جاں بحق

ہفتہ 7 ستمبر 2024 12:57

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2024ء) کیرا منڈی ریلوے اسٹیشن صفدر آباد پر ٹرین حادثہ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

نوجوان پٹری کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ہٹ ہوا۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق نوجوان کی نعش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔ جان بحق نوجوان کی شناخت محمد منیر ولد جمعہ خان سے ہوئی ہے۔\378