سابق امریکی صدر جارج بش کا ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز
بش اورنہ ہی ان کی اہلیہ ظاہرکریں گے کہ نومبر میں کس کو ووٹ دینا ہے،ترجمان
پیر 9 ستمبر 2024 14:07
(جاری ہے)
بش دورکے نائب صدرڈک چینی نیگزشتہ ہفتیکاملا ہیرس کی حمایت کرکے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی تھی۔
ڈک چینی نے کملا ہیرس کی حمایت اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا کے لیے کوئی شخص اتنا بڑا خطرہ نہیں جتنا ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ی اد رہے کہ امریکا میں رواں سال 5 نومبر کو صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ہونی ہے جہاں امریکی نائب صدر کملا ہیرس ڈیموکریٹ امیدوار ہیں جب کہ ری پبلکن پارٹی کی طرف سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.