وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور میں پولیس موبائل پر فائرنگ کی مذمت، شہید سب انسپکٹر شکیل احمد کو خراج عقیدت
پیر 9 ستمبر 2024 22:34
(جاری ہے)
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فائرنگ سے شہید سب انسپکٹر شکیل احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہید کے اہل خانہ سیدلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سب انسپکٹر شکیل احمد نے فرائض کی بجا آوری کے دوران شہادت کا اعلی مرتبہ پایا۔ انہوں نے کہا کہ شہید سب انسپکٹر شکیل احمد کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، ہماری تمام تر ہمدردیاں شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
روس اور سوڈان پر انسانی حقوق کے ماہرین کی مدت میں توسیع
-
اموات کی روک تھام کے لیے ویکسین کی تیاری و تقسیم پر سرمایہ کاری ضروری
-
دنیا کے ایک ارب بچوں کو تشدد اور استحصال کا سامنا، یو این رپورٹ
-
آئینی عدالت سمیت 3 ترامیم لا رہے ہیں یہ تینوں میثاق جمہوریت کا حصہ ہیں
-
ڈی چوک احتجاج کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے کمی لائی جائے گی، اویس لغاری
-
سعودی عرب کی 2.2بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتے ہیں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کسانوں کو مافیا کہنا قابل مذمت ، معافی مانگیں
-
ڈاکٹرز کا پروفیشن بہت مقدس ہے، غیر نصابی سرگرمیاں بے حد ضروری ہیں:خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی
-
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جاری شدہ تمام فیصلے اپنی ویب سائٹ سے ہٹادیے
-
اسلام آباد ہائی کورٹ زرتاج گل کو ریلیف دیدیا،نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.