خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا 15 واں سینڈیکیٹ اجلاس
منگل 10 ستمبر 2024 20:50
(جاری ہے)
سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران ایم بی بی ایس کلاسز کیلئے موڈیولر اینٹی گریٹڈ کری کولا کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس کے دوران نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو تمام ایم ڈی ایم ایس پروگرامز کی منظوری کے علاوہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو ایچ ای سی اینٹی پلیجیارزم پالیسی کو اختیار اور عملدرآمد کروانے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ پنجاب کی طبی درسگاہوں میں معیاری ریسرچ کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ نشتر ہسپتال ملتان کی ری ویمپنگ منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
صدرٹرمپ دورہ چین سے پہلے معاہدہ چاہتے ہیں کیونکہ جنگ جاری رہی تو ان کی پوزیشن کمزور رہے گی
-
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار صرف پیپلزپارٹی نہیں بلکہ وہ قوتیں بھی ہیں جنہوں نے کرپٹ اور نااہل لوگوں کو عوام پر مسلط کیا
-
خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ خوارج ہلاک
-
ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی
-
راولپنڈی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ایران آنے جانے والے جہازوں کی امریکا کی ناکہ بندی پر مکمل عملدرآمد جاری ہے
-
ّپاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ: نادرا کے تعاون سے نئی جامع ایس او پیز تیار
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران اب بھی امریکا کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے اور جواب دینے پر غور جاری ہے
-
عمران خان دور کا منصوبہ ملک میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لانے میں کامیاب
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.