
افغانستان اور نیوزی لینڈ کا واحد ٹیسٹ بغیرکوئی گیند پھینکے ختم
بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک سپورٹس کمپلیکس میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہو سکا
ذیشان مہتاب
جمعہ 13 ستمبر 2024
11:37

(جاری ہے)
افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گریٹر نوئیڈا میں مسلسل بارش کی وجہ سے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ ختم کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 1890ء سے لیکر اب تک صرف 7 مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ میچ بغیر ایک بھی گیند پھینکے ختم کر دیا گیا ہو، آخری مرتبہ ایسا 1998ء میں ہوا تھا اور وہ میچ بھی نیوزی لینڈ کا ہی تھا، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ڈونیڈن میں ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے ختم کر دیا گیا تھا۔

مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.