
کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ارب فالوورز رکھنے والے دنیا کے پہلے شخص بن گئے
فٹبالر کے انسٹاگرام ہینڈل پر 638 ملین فالوورز، فیس بُک پر 170 ملین فالوورز، ایکس پر 113 ملین فالوورز، کوائیشو پر 9.4 ملین فالوورز، ویبو پر 7.5 ملین فالوورز ،یوٹیوب چینل پر 60.6 ملین سبسکرائبرز ہیں
ذیشان مہتاب
جمعہ 13 ستمبر 2024
13:57

(جاری ہے)
اس وقت کرسٹیانو رونالڈو کے فیس بُک پر 170 ملین فالوورز، ایکس پر 113 ملین فالوورز، کوائیشو پر 9.4 ملین فالوورز، ویبو پر 7.5 ملین فالوورز اور یوٹیوب چینل پر 60.6 ملین سبسکرائبرز ہیں۔
ایک بلین فالوورز کی تکمیل پر رونالڈو نے اپنے انسٹا گرام پر بھی ایک پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے فینز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ’میری زندگی کا حصہ بننے کا شکریہ۔ اسٹار فٹبالر نے کہا کہ ہم نے جو کہا وہ کر دکھایا، یہ صرف ایک بلین نہیں بلکہ فینز کی محبت اور جذبے کا ثبوت ہے۔ مدیرا کی گلیوں سے لے کر دنیا کا سب سے بڑا فٹبالر بننے تک میں صرف اپنے چاہنے والوں کیلیے کھیلا‘۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مزید آگے بڑھتے رہیں گے، جیتتے رہیں گے اور تاریخ بناتے رہیں گے۔واضح رہے کہ حال ہی میں کرسٹیانو رونالڈو کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ وہ 900 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بننے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.