ایک ہفتے تک کراچی میں بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات

ہفتہ 14 ستمبر 2024 17:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2024ء) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ایک ہفتے تک کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلی3 روز کے دوران شہر کا موسم جزوی ابرآلود/ صاف رہنے کا امکان ہے،اتوار کو کبھی کبھارمعمول سے تیزسمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ شہرمیں اگلے ایک ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :