حکومت کی تمام ترامیم صرف فرد واحد کیلئے ہوتی ہیں
ہماری پلاننگ پوری ہے، یقین ہے ہمارا کوئی ممبر چھوڑ کر نہیں جائے گا، رؤف حسن
اتوار 15 ستمبر 2024 12:20
(جاری ہے)
ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ مذاکرات کا ماحول بنے گا تو ہم بھی پیچھے ہٹیں گے، بانی پی ٹی آئی کہ وہ بیان گنیں جس میں انہوں نے مذاکرات کی بات کی، میں پارٹی میں ان لوگوں میں سے ہوں جو ہمیشہ مذاکرات کی بات کرتے ہیں ، پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان فوری مذاکرات ہونے چاہیے، مذاکرات کا ماحول پیدا ہو رہا ہے اور جلد بریک تھرو ہو جائے گا۔
رؤف حسن کا مزید کہنا تھا کہ ہم کہتے ہیں کہ مینڈیٹ کو بحال کریں، آئینی ترمیم سے متعلق حکومت نے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا، آئینی ترمیم لانے کا یہ وقت ہی نہیں ہے، مجھے پوری امید ہے کہ مولانا اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے۔مزید قومی خبریں
-
کرپشن نہ رک سکی، ایف آئی اے افسران بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے مل گئے،وزارت داخلہ کا پاور ڈویژن کو خط
-
ْچینی وزیراعظم کے پاکستان آنے پر معاشی معاملات پر خصوصی توجہ دی جائیگی،ترجمان دفترخارجہ
-
ایس سی اوسربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے ، پی ٹی آئی کو ملکی مفاد میں15اکتوبر کو ڈی چوک پر اپنا احتجاج موخر کر دینا چاہیے،گورنر پنجاب
-
پاک آرمی نے برطانیہ میں ہونے والی پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
f بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ا*گورنر پنجاب نے تحریک انصاف والے کام شروع کر دیے ہیں، عظمیٰ بخاری
-
چینی وزیراعظم 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے
-
پی ٹی آئی کا ڈی چوک میں احتجاج ملکی مفاد میں نہیں
-
مسلمانوں کا یہ حال آپس کے لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ہے،ہم تقسیم نہ ہوں تو دنیا کی بڑی طاقت بن سکتے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک
-
پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھ دی
-
سب کو انگیج کرنا جمہوری طریقہ ہے لیکن زور زبردستی کی قانون سازی ہرگز قبول نہیں، اسد قیصر
-
آئینی ترامیم کے معاملے پر جے یو آئی حکومت اور پی ٹی آئی میں سے کسی کے ساتھ نہیں، کامران مرتضیٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.