حقوق انسانی کا پہلا منشور آج سے چودہ سو سال پہلے نبی پاک ﷺ نے پیش کیا ، مریم نواز
پیر 16 ستمبر 2024 23:26
(جاری ہے)
آج وہ تعلیم پوری دنیا میں دی جاتی ہے ۔ جو منشور آپ نے دیا اس میں زندگی ہر شعبہ کے متعلق حقوق و فرائض کا تعین کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا خواتین کو ہمارے مذہب میں اعلی مقام حاصل ہے۔ عو رت کو جو حق اسلام نے دیا وہ کسی دوسرے مذہب نے نہیں دیا ۔ لیکن افسوس کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو وہ حقوق نہیں دئیے جا رہے جو انھیں مذہب دیتا ہے ۔ انہوں نے کہا بیٹیوں کو بوجھ نہیں سمجھنا چاہیے ان کے حقوق دینے چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام نے امیر غریب کا فرق بھی ختم کر دیا ۔ نبی پاک وﷺنے اقلیتوں کے حقوق کا بھی خیال رکھنے کی تلقین کی لیکن بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں اقلیتوں خ کے حقوق کو تحفظ نہیں دیا جا رہا ۔ ہم بات بات پر بندوق اٹھا لیتے ہیں۔ ہمیں اقلیتون کے حقوق کو تحفظ دینا ہو گا ۔ انہوں نے کہا بحثیت وزیر اعلی بہت ساری منفی خبروں کا سا منا کرتی ہوں ۔ کہا جاتا ہے ایک عورت ہونے کے باوجود میرے دور حکومت میں بھی بہت ساری خواتین جیلوں میں ہیں ۔ میں کہنا چاہتی ہوں کہ کسی بیگناہ کو میں جیل میں نہیں دیکھنا چاہتی لیکن کچھ لوگ مکافات عمل کا شکار ہیں ۔ میرے اوپر بہتان لگانے والوں نے خود ہی آئین و قانون کی خلاف ورزیاں کیں اور آج انھیں جیلوں کا سامنا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بچیوں سے زیادتی کے الزامات لگا کر لاہور کو فساد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان میں سالانہ 45 ہزار خواتین کی موت بریسٹ کینسر سے ہورہی ہے
-
وزیرِاعلیٰ مریم نوازشریف کا دیہی خواتین کے عالمی دن پرپیغام
-
بائی پاس چیچہ وطنی اوگرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ٹریفک حادثہ میں ہلاکت
-
لاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق، شوہر، ساس، سسر اور نند کیخلاف مقدمہ
-
احسن فتیانہ وزارتِ داخلہ یا ایف آئی اے کے پاس نہیں ،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش
-
ڈان سنڈروم میں مبتلا بچوں کو اچھی تعلیم و تربیت دے کر معاشرے کا فعال رکن بنایا جا سکتا ہے‘سردارسلیم حیدر
-
صوبہ بھر میں میں صفائی کا دیر پا اور موثر نظام تشکیل دیا جائے گا، ذیشان رفیق
-
سابق وزیراعظم نوازشریف کی مودی سے ملاقات کی خواہش ، زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے
-
سفید چھڑی بصارت سے محروم افراد کیلئے خود انحصاری اور خود اعتمادی کی علامت ہے‘سپیکرقومی اسمبلی
-
سمندری روڈ پر روشن والا بائی پاس کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق‘ دوست زخمی
-
ایف بی آر کے اعلیٰ افسران بغیر منظوری کے مسلسل غیر حاضر رہنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.