آئینی تر امیم اب نہیں تو کچھ د نوں بعد ضر ور پار لیمنٹ میں منظور ی کیلئے پیش ہوگی، اپوزیشن کے تحفظا ت زیر غور لائے جارہے ہیں، سردار یعقو ب خان نا صر
پیر 16 ستمبر 2024 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کو رہا کر دیا گیا ہے ہم انتقامی سیاست نہیں کرینگے اسوقت ملک کو یکجا کرنے کی اشد ضرورت ہے ہم تقسیم کے کسی صورت متحمل نہیں ہو سکتے اس وقت دہشت گردی کا مسلہ سب سے اہم ہے اسپر متحد ہوکر اسکا مقابلہ مشترکہ طور پر کرنا ہے کے پی کے اور بلوچستان دہشت گردوں کے رحم وکرم پر ہیں اکیلے حکومت اسے ختم نہیں کر سکتی قوم کو بھی بھر پور مدد اور اگے انا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی حکومت کا اہم اقدام ہے عوام کو ریلیف کی فراہمی آئندہ بھی جاری رہے گا وزیر اعظم مہنگائی سے بہت پریشان ہیں حکومت کی کوششوں سے ملک میں بجلی و گیس کے نئے زخا ئر دریافت ہو ئے ہیں ایک پیپیز نے بھی بجلی کی قیمت کم رکھنے کی شروعات شروع کر دی ہیں جو کہ عوام کے لئے خوشخبری ہے ملک میں امن کے قیام پر حکومت زیادہ توجہ دے رہی ہے اس بیرونی سرمایہ کاری آ ئے گی جس سے بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا اور پاکستان ترقی کریگا ۔انہوں نے کہا کہ این اے 252 میں اترقی کا نیا شروع ہونے والا ہے پمز طرز پر 500 بیڈ کا ہسپتال منظور ہو گیا ہے جس میں عوام کو جدید سہولتیں ملی گی اور تمام شعبہ امراض کے شعبے قائم ہونگے جس سے عوام کو ملتان اور کوئٹہ اپنے مریضوں کو نہیں لیجانا پڑیگا تعلیم صحت زراعت اور مواصلات کے شعبے میں انقلابی اقدامات اور کام کر رہے ہیں عوام کے ساتھ جو وعدے کی?ے اس پر عمل درامد کا اغاز کر دیا گیا ہے اب نعروں کا دور نہیں عملی کام کرنے کا وقت ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی صومالیہ میں شہید سید کاشف عمر کی نماز جنازہ میں شرکت
-
مچھلی برآمدات تین ماہ میں 125.4 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
-
عوام کو بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
مناواں میں سگی بہنوں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کوگرفتارکر لیا گیا
-
تمام صوبوں میں ایمرجنسی سروسز کا قیام خوش آئند ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ایم ڈی کیٹ سازش نہیں تو پھر کراچی کا کوئی طالب علم ٹاپ 20 میں کیوں نہیں، فاروق ستار
-
کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 20 ہزار 680 ٹن کارگو ہینڈل
-
ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
-
کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
اساتذہ کی عزت، وقار اور معاشی تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ندیم افضل چن
-
چیچہ وطنی،گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں بہتری کیلئے بروقت کاشت، معیاری و تصدیق شدہ بیج کے استعمال پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.