آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

جمعہ 27 ستمبر 2024 23:11

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود،گردآلودرہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1اورکم سے کم 29.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 75فیصد اور شام 5بجے60فیصد تھا۔آج ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر 03منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر05منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :