مقبوضہ کشمیر، بی جے پی کی آبادیاتی نسل پرستی اور ہندوتوا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوششیں
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کے لیے انتخابی حقوق متعارف کرائے ہیں جو زیادہ تر غیر مسلم ہیں،رپورٹ
منگل 1 اکتوبر 2024 21:47
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آرٹیکل 370 کی منسوخی کے پیچھے بنیادی مقاصد IIOJK میں آبادیاتی تبدیلیاں کرنا تھا، ہندوستانی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کے لیے انتخابی حقوق متعارف کرائے ہیں، جو زیادہ تر غیر مسلم ہیں۔
93ہزار نئے ووٹرز (غیر مقامی)کو شامل کرنے کے ایک انتہائی غیر قانونی اقدام کو ڈیموگرافک اپارتھائیڈ کہا گیا ہے ۔بین الاقوامی برادری کو IIOJK میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینا چاہیے اور بھارت کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
یوم استحصالِ کشمیر پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام شاہراہ دستور پر ریلی
-
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، رانا تنویر حسین
-
تنازع جموں و کشمیر کو حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں،سردار ایازصادق
-
ریاسی میں نوجوان لڑکی اور لڑکا دریائے چناب میں ڈوب کر ہلاک
-
ساابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اڈیالہ جیل سے رہا
-
مودی حکومت کشمیریوں کی آواز دبانے کےلئے انتہائی ظالمانہ کارروائیاں کررہی ہے ، رپورٹ
-
مودی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو چھ ماہ کے اندراندر آزاد جموں و کشمیر پر حملہ کریں گے، عمرعبداللہ
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.