بغداد میں راکٹ حملہ، امریکی افواج کے زیرِ استعمال فوجی مرکز کو نشانہ بنایا گیا
منگل 1 اکتوبر 2024 21:49
(جاری ہے)
دو سکورٹی ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ تین راکٹ فائر کیے گئے جن میں سے ایک عراقی انسدادِ دہشت گردی فورسز کے زیرِ استعمال عمارات کے قریب گرا جس سے چند گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور آگ لگ گئی لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بغداد میں ایک امریکی سفارتی مرکز 11 ستمبر کو حملے کی زد میں آیا تھا لیکن جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔امریکی سفارت خانے کے ترجمان نے حملے پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا۔امریکہ اور ایران دونوں کا ایک غیر معمولی علاقائی شراکت دار عراق 2500 امریکی فوجیوں کی میزبانی کرتا ہے اور ایران کے حمایت یافتہ مسلح دھڑے بھی اس کی سکیورٹی فورسز سے منسلک ہیں۔غزہ کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے عراق میں ایرانی حمایت یافتہ گروہ شرقِ اوسط میں امریکی فوجیوں پر متعدد حملے کر چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی حکومت کا غیرمعمولی ٹیچرز کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان
-
عمرہ پرمٹ پر مقررہ وقت سے 4 گھنٹے قبل مکہ مکرمہ داخل ہونا لازمی قرار
-
المسجد الحرام میں معمر افراد کے لیے نقل و حمل کی بہترین خدمات
-
امارات میں مہلت سے ایکسپائر وزٹ ویزے والے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے
-
بھارتی وزیرخارجہ نے پاک بھارت دو طرفہ ملاقات کو مسترد کردیا
-
سعودی نوجوانوں میں بیرون ملک شادی کا رجحان
-
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے، ٹرمپ
-
اسرائیل کی طولکرم پر بمباری، 18 افراد شیہد
-
لبنان کا بحران، امریکہ 157 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا
-
اسرائیل کی جگہ ہوتا تو ایرانی تیل کی تنصیبات پرحملے کی بجائے کسی متبادل پر غور کرتا، جوبائیڈن
-
ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
-
ٹرمپ نے کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.