
ڈیرہ اسماعیل خان ، اراضی کے تنازع پرایک شخص قتل
بدھ 2 اکتوبر 2024 20:44
(جاری ہے)
تھانہ گومل یونیورسٹی میں 71سالہ روڑا کے رہائشی صوبہ خان بلوچ ولد سرفراز خان نے قتل کی دفعہ کے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ میں اورمیرا 71سالہ چچازاد بھائی رمضان بلوچ سکنہ روڑا حال مدینہ کالونی ،موٹر کار پر روڑا سے مدینہ کالونی جا رہے تھے جب ہم ڈیرہ تونسہ روڈ عمران وزیر پٹرول پمپ لنڈا اڈہ نماز پڑھنے کی غرض سے رکے تو ایک ٹویوٹا آیا جس کی فرنٹ سیٹ سے ملزم نیاز بلوچ سکنہ روڑا جبکہ ڈرائیونگ سیٹ پر انعام اللہ بلوچ ولد سلطان سکہ روڑا بیٹھا تھا، نیاز نے آتے ہی رمضان بلوچ پر اپنے ریپیٹر سے فائرنگ کر دی جس سے میراچچازاد بھائی رمضان بلوچ لگ کر شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہوگیا۔
قتل کی وجہ اراضی کا تنازع بتایا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.