ج*بانی پی ٹی آئی اور بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات اڈیالہ جیل میں ملاقات

جمعرات 3 اکتوبر 2024 04:30

‘ راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اکتوبر2024ء) بانی پی ٹی آئی اور بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔بیرسٹر علی ظفر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات 30منٹ تک جاری رہی،زرائع کے مطابق آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس سے متعلق بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی گئی،سپریم کورٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی تھی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :