ٹرمپ کیخلاف الیکشن کیس میں اہم معلومات جاری

جمعرات 3 اکتوبر 2024 11:40

ٹرمپ کیخلاف الیکشن کیس میں اہم معلومات جاری
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2024ء) امریکا کی ڈسٹرکٹ جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف الیکشن کیس میں اہم معلومات جاری کردیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے دعوی کیا کہ سابق صدر نے سن دو ہزار بیس کا الیکشن ہارنے کے باوجود عہدے پر برقرار رہنے کے لیے جرائم کا ارتکاب کیا تھا۔یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی تمام الزامات مسترد کرچکے ہیں۔