
کپاس کی فصل سے لاکھوں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے ،حکومت اس شعبے کی بحالی کے لئے کام کر رہی ہے ، جام کمال خان
بدھ 9 اکتوبر 2024 20:32

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس شعبے پر لاگو کئے گئے ٹیکسوں پر نظرِ ثانی کی جائے گی اور دیگر فصلوں کی طرح اس پر بھی ٹیکس کو کم کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ کپاس کی پیداوار کو بڑھا کر سالانہ 3 سے 4 ارب ڈالر کی بچت کی جا سکتی ہے ۔ سیمینارز اور ورکشاپس کی ایک سیریز کی تجویز پیش کرتے ہوئے، وزیر نے ایک جامع ایکشن پلان بنانے کے لئے صنعت کے سٹیک ہولڈرز بشمول اپٹما اور برآمد کنندگان کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایسوسی ایشن کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف ) کے ذریعے فنڈنگ کے لئے تجاویز پیش کرے تاکہ اس شعبے کی بحالی اور برآمدات کو فروغ دیا جا سکے۔ڈاکٹر جسو مل نے وزیر تجارت کی جانب سے اس شعبے کی حمایت کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اربوں ڈالر کی برآمدی صلاحیت کے باوجود، زیادہ ٹیکس اور بجلی کی لاگت کسانوں کو کپاس سے دور کر رہی ہے تاہم موجودہ حکومت کی کسان اور تاجر دوست پالیسیوں کے باعث یہ شعبہ پھر سے ترقی کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.