
کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر رہنمائوں کی طرف سے ہندو پجاری کے گستاخانہ بیانات کی مذمت
جمعہ 11 اکتوبر 2024 13:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی سرپرستی میں ہندو انتہا پسندوں کی کارروائیوں کی وجہ سے بھارت میں کوئی بھی اقلیتی برادری خصوصا مسلمان محفوظ نہیں ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ ہندوتوالیڈرا اور کارکن مسلسل مسلمانوں، سکھوں اور عیسائیوں کے عقائد پر حملہ کرتے ہیں۔ ایڈوکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے یتی نرسنگھا نند کی فوری گرفتاری اور اسے قرارواقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ادھرکل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ نے ہندوتوا پجاری یتی نرسنگھ نند کے گستاخانہ بیانات کے خلاف مقبوضہ کشمیرمیں آج نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہروں کی حریت کانفرنس کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کے کنوینر غلام محمد صفی، جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز شاہ اور انفارمیشن سیکرٹری مشتاق احمد بٹ کے علاوہ سینئر رہنما ئوںمحمد فاروق رحمانی اور محمود احمد ساغر،سید فیض نقشبندی، شمیم شال، محمد سلطان بٹ اور الطاف احمد بٹ نے اسلام آباد میں جاری پنے بیانات میں کہا کہ مسلمان پیغمبر اسلام حضرت محمد ۖاور قرآن پاک کی گستاخی ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔حریت رہنمائوں نے ہندو پجاری کو قرارواقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا اور کشمیری عوام سے اپیل کی کہ وہ حریت کانفرنس کے احتجاج کی کال کو بھرپور شرکت کے ذریعے کامیاب بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.