پاک آرمی نے برطانیہ میں ہونے والی پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
اتوار 13 اکتوبر 2024 19:50
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی ٹیم نے 4 سے 13 اکتوبر تک مشق میں شرکت کی جس میں 42 ممالک کی 128 ٹیموں نے حصہ لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا جو پوری قوم اور پاکستان آرمی کے لیے ایک فخر کا لمحہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 65 ویں مشق کیمبرین پیٹرول نے اپنے پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھا ہے، مقابلے میں 48گھنٹے میں 60کلومیٹر کافاصلہ طے کرتے ہوئے مخصوص ٹاسک مکمل کرنا تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی شدید مذمت
-
نوازشریف آئی ٹی کے سٹی میں عالمی آئی ٹی یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کیے جائیں گے‘ مریم نوازشریف
-
علامہ محمد اقبال معروف شاعر،مصنف،قانون دان،سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات تھے، ثروت اعجازقادری
-
موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی انڈوں کی قیمتیں بڑھنے لگیں
-
علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پایا جا سکتا ہے،چوہدری شجاعت
-
سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری کی کوئٹہ ریلوے سٹیشن بم دھماکہ کی مذمت
-
حکیم الامت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ برصغیر کے عظیم انقلابی شاعر تھے،ڈاکڑ فردوس عاشق اعوان
-
کوئٹہ دھماکے کے بعد ملک بھر کے تمام ریلوے سٹیشنز پر ریڈالرٹ
-
پی ٹی آئی کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات زیر غور نہیں، جے یوآئی
-
پاور ڈویژن نے این ٹی ڈی سی کی تنظیم نو کا اعلامیہ جاری کردیا
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کوئٹہ دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.