
میرپورخاص میں روپوش ملزمان سمیت منشیات فروش بڑی تعداد میں گرفتار
.
عبید اللہ کوری
ہفتہ 26 اکتوبر 2024
17:03
انچارج سی آئی اے میرپورخاص انسپکٹر رحیم کھوسو کی ہمراہ ٹیم مختلف تھانوں کی حدود میں روپوش/اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائیاں 07 ملزمان گرفتار.
گرفتار ملزمان کی تفصیل
1. دلو مری تھانہ اولڈ میرپور کے کرائم نمبر 28/2014 زیر دفعہ 392 PPC میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا.
2. شہیب مکرانی تھانہ ٹاؤن کے کرائم نمبر 107/2024 زیر دفعہ 394 PPC میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا.
3. ریحانہ خاصخیلی تھانہ ڈگری کے کرائم نمبر 97/2014 زیر دفعہ 302 PPC میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھی.
4. محمد اقبال مہران تھانے کے کرائم نمبر 17/2024 زیر دفعہ 380 PPC میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا.
مزید انچارج سی آئی اے نے پولیس اسٹیشن سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری/ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 03 ملزمان کو پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 01 پسٹل 9mm بمعہ راونڈ اور 2 ڈنڈے برآمد۔
(جاری ہے)
گرفتار ملزمان کی تفصیل
1۔وسیم اکرم ولد محمد افضل بہرانی (ملزم تھانہ کھینجر ضلع بدین کے کرائم نمبر 10/2024 ذیر دفعہ 395,342 PPC) میں بدین پولیس کو مطلوب تھا.
2۔ معشوق ولد محمد علی بہرانی
صابر علی ولد محمد جمن
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 163/2024 زیر دفعہ 324,353,401 PPC, اور مقدمہ نمبر 165/2024 زیر دفعہ 23i سندھ آرمز ایکٹ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے پر درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے.
تھانہ غریب آباد
ایس ایچ او غریب آباد پولیس اسٹیشن انسپکٹر فیصل شفیع کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، غریب آباد تھانے کے کرائم نمبر 82/2024 زیر دفعہ 4/8 گٹکا ممانعت ایکٹ میں مطلوب ملزم سجاد عرف گجگجی ولد مراد بخش مکرانی بلوچ گرفتار.
تھانہ ڈگری
ایس ایچ او ڈگری پولیس اسٹیشن انسپکٹر سلیم سراج سموں کی ہمراہ ٹیم مخفی اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے، روپوش ملزم جمیل ولد عرس میانو کو گرفتار کرلیا، یادرہے کہ ملزم جمیل میانو قتل و اقدام قتل کے مقدمات میں میرپورخاص پولیس کو مطلوب تھا.
تھانہ پھلاڈیوں
ایس ایچ او پھلاڈیوں پولیس اسٹیشن انسپکٹر رزاق جمالی کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود میں منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی،ملزم بنام ذولفقار علی عرف حاجی مری گرفتار، گرفتار ملزم کے قبضے سے 400 ساشے رائل کنگ گٹکا برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 48/2024 زیر دفعہ 4/8 گٹکا ممانعت ایکٹ پھلاڈیوں تھانے پر درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
مزید مقامی خبریں
-
افواجِ پاکستان ڈیزاسٹر کا شکار قوم کے لیے امید کی کرن ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
سیرتِ مصطفیؐ کا پیغام اتحاد و اخوت اور خیر خواہی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گلبرگ لاہور میں وکلا برادری کا گرینڈ ناشتہ، بار الیکشن مہم میں نئی سرگرمی
-
لاہور: جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں مادر مرحبا انور سلطانہ فری گائنی وارڈ کا افتتاح
-
چشن آزادی پروگرام ڈربن ساؤتھ افریقہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
-
پی آئی ٹی بی انکیوبیشن ونگ کے زیر اہتمام وزکڈز سمر کیمپ اختتام پذیر، 140 بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم
-
ریزلینٹ اینڈ رائزنگ پاکستان' مہم: بلوچستان سے اتحاد، شمولیت اور قومی یکجہتی کا پیغام
-
پولیس افسران کا فیصل آباد پریس کلب کا دورہ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.