
ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان کی مضبوط باؤلنگ اور فیلڈنگ کی کوششوں نے جنوبی افریقی ٹیم کو 88 رنز تک محدود کرنے میں مدد کی، اتوار کو پاکستان مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا
ذیشان مہتاب
ہفتہ 2 نومبر 2024
11:38

(جاری ہے)
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 105 رنز بنائے، گرین شرٹس کی جانب سے کپتان فہیم اشرف اور آصف علی صفر پر پویلین لوٹے تاہم محمد اخلاق نے جارحانہ بلےباز کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16 گیندوں پر 7 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 52 رنز کی اننگز کھیلی، اسی طرح حسین طلعت 27 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں آغاز اچھا نہ رہا، کپتان جے جے اسٹمس 6 جبکہ جیکس سنیمن 5 رنز بناسکے، ایوان جونز نے 46 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی تاہم ٹیم کو میچ جتوانے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ خیال رہے کہ ایونٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت، متحدہ عرب امارات اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کو شکست دی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تیاری، جنوبی افریقہ آئی پی ایل سے کھلاڑیوں کو واپس بلائے گا
-
پشاور زلمی کے مچل اوون کا پی ایس ایل 10 پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے کا فیصلہ
-
ارشد ندیم ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پرعزم
-
مصباح الحق کو ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
-
سنیل گواسکر کا آئی پی ایل میں چیئرلیڈر، ڈی جیز کو نہ بلانے کا مطالبہ
-
آئی پی ایل کے ادھورے میچ میں کون سا کھلاڑی میدان سے ننگے پیر بھاگا؟
-
نامور کرکٹرز کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار، بھارتی کرکٹ بورڈ غیرملکی کھلاڑیوں پر دباؤ ڈالنے لگا
-
ویڈیو‘ خاتون کھلاڑی نے لمبی تھرو پھینک کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
قومی ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹارز اور چیلنجرز نے اپنے میچز جیت لیے
-
شعیب ملک نے مینٹور کی حیثیت سے دوہفتے قبل استعفے کی تصدیق کردی
-
روہت اورکوہلی ورلڈ کپ 2027 نہیں کھیلیں گے، گواسکر نے بتادیا
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی 51ویں سالگرہ 28 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.