پی ٹی آئی نے انتخابی نشان بلے کے کیس میں سپریم کورٹ میں کیوریٹیو پٹیشن دائر کر دی
ایڈووکیٹ اجمل غفار طور کی جانب سے دائر 32 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ سماعت کے دوران حالات کی وجہ سے موجودہ درخواست ضروری ہے اور یہ انصاف کے اصول پر مبنی ہے
فیصل علوی بدھ 13 نومبر 2024 10:53
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ نادانستہ طور پر دیا گیا ہے۔
درخواست 22 اگست کے مبارک احمد ثانی کیس پر منحصر ہے جس میں سپریم کورٹ نے اپنے سابقہ فیصلے کو تبدیل کیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں درخواست میں 22 اگست کے مبارک احمد ثانی کیس کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جہاں سپریم کورٹ نے اپنے سابقہ فیصلے میں تبدیلی کرتے ہوئے گزشتہ فیصلوں پر نظر ثانی کی مثال قائم کی تھی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ غیر قانونی تھا، جس کا مطلب ہے کہ یہ کسی قانون یا قاعدے کی شرائط سے لاعلمی میں دیا گیا تھا، ایسے فیصلے کو ایک غلطی سمجھا جاسکتا ہے اور یہ پابند نہیں ہوسکتا ہے۔درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کیوریٹیو پٹیشن سپریم کورٹ کے اپنے ہی مسترد شدہ نظر ثانی کے فیصلے پر دوبارہ نظر ثانی کرنے کی اجازت دیتی ہے۔خیال رہے کہ 21 اکتوبر کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے بلے کے نشان کیس میں پی ٹی آئی کی 13 جنوری کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی تھی۔مزید اہم خبریں
-
سلامتی کونسل: کرپشن کے باوجود عراق استحکام کے راستے پر گامزن، محمد الحسن
-
یو این چیف کا حوثیوں سے امدادی کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
-
خیبر پختونخواہ اسمبلی میں ممکنہ عسکری آپریشن کے خلاف قرارداد منظور
-
کرسی بچانے کیلئے ڈی چوک میں گولی چلائی گئی
-
مہنگائی کہاں کم ہوئی ہے؟
-
فیض حمید شواہد کے بعد عمران خان کیخلاف بتائیں گے تو پھر سزا بھی ملے گی
-
غزہ: ہسپتال پر حملہ سے پہلے اسرائیل نے متنبہ نہیں کیا، ڈبلیو ایچ او
-
غزہ: بے گھروں کی خیمہ بستیوں پر حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
-
ڈرائیونگ سیٹ کیوں نہیں بدلنی چاہئے ہمارا بھی حق ہے
-
جنوبی ایشیا میں 4 کروڑ 70 لاکھ بچوں کو انسانی امداد کی ضرروت، یونیسف
-
حکومت کو چاہئے سیاسی ڈائیلاگ کیلئے درجہ حرارت کو نیچے لے کر آئے
-
انتہائی شدت والی سردی کی لہر ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.