قلات میں درجہ حرارت صفر ڈگری ہو گیا،محکمہ موسمیات

بدھ 20 نومبر 2024 14:13

قلات میں درجہ حرارت صفر ڈگری ہو گیا،محکمہ موسمیات
قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2024ء) قلات میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ میں بدھ کوکم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 18 جبکہ تربت اور جیوانی میں 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :