نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد شیشہ کیفے گٹکا پان نسوار تمباکو کے بعد اب جدید فلیورڈ سگریٹ اور ویپ کے عادی ہونے لگے، رپورٹ
بدھ 27 نومبر 2024 17:23
(جاری ہے)
قابل تشویش بات یہ ہے کہ ہمارے یہی نوجوان سگریٹ اور تمباکو کی نئی مصنوعات کا ستعمال کرنا فیشن تصور کرتے ہیں لیکن وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ اس سے ان کی صحت پر کتنے برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں ایک سگریٹ پینے والا نوجوان اپنے وہ گلے پھیپھڑے دل اور جسم کے دوسرے اعضاء کتنی تیزی کے ساتھ خراب کر رہا ہے ہمارا یہیں نوجوان جو کل کا مستقبل ہے آج انہی چند منافع خور دکانداروں کے ہاتھوں کتنا مجبور ہو کر سگرٹ گٹکا پان نسواراور ویپننگ کا عادی ہو رہا ہے یہ چند دکاندار مزے مزے کے فلیورز اور جدید تمباکو نوشی کے برانڈ کے ساتھ ہمارے نوجوانوں کو اپنی طرف اٹریکٹ کرتے ہیں جس سے یہ نوجوان ان بری عادات کا شکار ہو رہے ہیں مزید براں اطلاعات ہیں کہ پنجاب میں تمباکو نئی مصنوعات جیسے ویپ کو پھیلانے کے لیے اس کی مارکیٹنگ کی جا رہی ہے جس سے بڑے پیمانے پر نوجوانوں کا اس طرف راغب ہونے کا خدشہ ہے۔
ننکانہ صاحب کی این جی اوز اور سوسائٹی فار ٹوبیکو کنٹرول پاکستان کے نمائندگان نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہیکہ انسداد تمباکو نوشی قانون کا نفاذ کریں محکمہ صحت اس بارے ضلع میں آگاہی مہم چلائے۔ وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے گزارش ہے کہ نئی مصنوعات جیسے ویپ وغیرہ کی خرید فروخت اس کے ایونٹ جیسے نمائش وغیرہ پر پابندی عائد کی جائے اس کے لئے قانون سازی کی جائے تاکہ عوامی صحت اور پاکستان کا روشن مستقبل بچ سکے۔مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.