نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد شیشہ کیفے گٹکا پان نسوار تمباکو کے بعد اب جدید فلیورڈ سگریٹ اور ویپ کے عادی ہونے لگے، رپورٹ
ہفتہ 30 نومبر 2024 11:05
(جاری ہے)
قابل تشویش بات یہ ہے کہ ہمارے یہی نوجوان سگریٹ اور تمباکو کی نئی مصنوعات کا ستعمال کرنا فیشن تصور کرتے ہیں لیکن وہ یہ بات بھول رہے ہیں کہ اس سے ان کی صحت پر کتنے برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں ایک سگریٹ پینے والا نوجوان اپنے وہ گلے پھیپھڑے دل اور جسم کے دوسرے اعضاء کتنی تیزی کے ساتھ خراب کر رہا ہے ہمارا یہیں نوجوان جو کل کا مستقبل ہے آج انہی چند منافع خور دکانداروں کے ہاتھوں کتنا مجبور ہو کر سگرٹ گٹکا پان نسواراور ویپننگ کا عادی ہو رہا ہے یہ چند دکاندار مزے مزے کے فلیورز اور جدید تمباکو نوشی کے برانڈ کے ساتھ ہمارے نوجوانوں کو اپنی طرف اٹریکٹ کرتے ہیں جس سے یہ نوجوان ان بری عادات کا شکار ہو رہے ہیں مزید براں اطلاعات ہیں کہ پنجاب میں تمباکو نئی مصنوعات جیسے ویپ کو پھیلانے کے لیے اس کی مارکیٹنگ کی جا رہی ہے جس سے بڑے پیمانے پر نوجوانوں کا اس طرف راغب ہونے کا خدشہ ہے۔
فیصل آباد کی این جی اوز اور سوسائٹی فار ٹوبیکو کنٹرول پاکستان کے نمائندگان نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہیکہ انسداد تمباکو نوشی قانون کا نفاذ کریں محکمہ صحت اس بارے ضلع میں آگاہی مہم چلائے۔ وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے گزارش ہے کہ نئی مصنوعات جیسے ویپ وغیرہ کی خرید فروخت اس کے ایونٹ جیسے نمائش وغیرہ پر پابندی عائد کی جائے اس کے لئے قانون سازی کی جائے تاکہ عوامی صحت اور پاکستان کا روشن مستقبل بچ سکے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.