
صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
سپیشل جج طاہر عباس سپرا نے ضمانت 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کی
ساجد علی
ہفتہ 30 نومبر 2024
11:58

(جاری ہے)
صحافیوں کی جانب سے پراسیکیوٹر کو حراساں کرنے پر جج انسداد دہشت گردی عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا، جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیئے کہ ’سکرینوں پر آکر جرنلزم کا ستیاناس ہو گیا، بہت شرمندگی ہے صحافی پراسیکوٹر کو کہیں آپ حرام کھاتے ہیں، پراسیکیوٹر نے سٹیٹ کے ہر کیس کا دفاع کرنا ہوتا ہے، وکیل کو نہیں پتا ہوتا کیس سچا ہے یا جھوٹا؟ وکیل نے صرف اپنی پارٹی کے دلائل دینے ہوتے ہیں‘۔
گزشتہ روز صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا، جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا2 روزہ جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا تھا، عدالت نے مطیع اللہ جان کو جوڈیشل ریمانڈ تصو ر کرنے کے احکامات جاری کیے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی جہاں ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.