
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پیٹرول 3 روپے 72 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 30 نومبر 2024
23:58

(جاری ہے)
جس سے گھریلو سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، قیمتوں کا تعین دسمبر کیلئے کیا گیا ہے جس کے بعد معمولی اضافے کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا کردیا گیا جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبرکیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 254 روپے 30 پیسے فی کلو ہو گی ۔
ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 79 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گیارہ اشاریہ آٹھ کلو گرام کا سلنڈر تین ہزار 79 پیسے میں دستیاب ہوگا۔ ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت دوہزار 999 روپے 47 پیسے مقرر تھی۔خیال رہے کہاکہ حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ نومبر کیلئے لکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا تھا۔اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا جبکہ گھریلو سلینڈر 34 روپے 9 پیسے مہنگا ہوا تھا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 999 روپے 47 پیسے مقرر کردی گئی تھی۔ اکتوبر میں اسی گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 965 روپے 38 پیسے مقرر تھی۔مزید اہم خبریں
-
کراچی، 5 منزلہ عمارت گرنے کے بعدریسکیو آپریشن تاحال جاری، 15 لاشیں نکال لی گئیں
-
ٹرمپ نے ٹیکس اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کردئیے
-
پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا
-
سانحہ لیاری، کمشنر کراچی کی 13 گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر آمد
-
سکھر میں ٹرین کی چھت پر بیٹھے مسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے
-
میاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل جانے کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں
-
حکومت نے بینکوں سے پیسے نکلوانے پر فائلرز پر بھی ٹیکس عائد کر دیا
-
کےپی اسمبلی میں ایمل ولی کی خواہش جلد پوری ہونے جارہی ہے
-
بانی پی ٹی آئی مائنس ہوگئے وہ اب سیاست میں اہم نہیں رہے
-
خیبرپختونخواہ کا بجٹ منظورنہ ہوتا تو ہماری حکومت بھی جاتی اور قصور بھی ہمارا ہوتا
-
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادنے والی حکومت کی اشرافیہ پر نوازشات کی بارش
-
خیبرپختونخواہ حکومت مضبوط ہے ہمارا کوئی رکن اسمبلی کہیں نہیں جارہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.