
شہریوں کی غیر قانونی حراست ،ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم
پیر 2 دسمبر 2024 20:15
(جاری ہے)
پولیس نے 15افراد کے خلاف مختلف مقدمات بنا دیئے اور انہیں ٹرائل کورٹ میں پیش کردیا ۔
پولیس نے بارات کے ساتھ موجود دلہن ریحام بی بی اور اس کی رشتہ دار سونیا بی بی کو بھی غیر قانونی حراست میں لیا تھا۔ ان دو خواتین کو نہ رہا کیا اور نہ ہی ان پر کوئی مقدمہ بنا کر ان کی رسمی گرفتاری کسی ریکارڈ میں ظاہر کی۔ یہ دو خواتین جن میں سے ایک دلہن ہے،تاحال پولیس کی غیر قانونی تحویل میں ہیں۔ انہیں فی الفور بازیاب کروایا جائے۔درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ عدالت دلہن ریحام بی بی اور اس کی رشتہ دار سونیا بی بی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے ،عدالت نے دونوں خواتین کو عدالت میں پیش کرنے اور انہیں غائب رکھنے کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان درخواستوں کی مزید سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کے سربراہ پر کانگریس کا بیان، بی جے پی برہم کیوں؟
-
موٹروے پولیس اہلکار کی بیٹے سے تکرار اور مبینہ دھمکی، ماں ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
پاکستان میں ایسا پائیدار و جدید آئی سی ٹی نظام تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بن کر ابھرے گا،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
پنجاب کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری
-
سعودیہ کی حج پرواز میں دھوئیں کے خوف پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی
-
گھریلو خواتین اور یک وقتی کاروبارکرنے والے افراد آن لائن رجسٹریشن سے مستثنیٰ قرار
-
’عمران خان کی محاذ آرائی غلط تھی، سیاست میں حق اور باطل کے معرکے نہیں ہوتے‘
-
قلات اور مچھ میں دھماکے ، سکیورٹی فورسز اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا،اہلکار زخمی
-
میٹا کی اے آئی ایپ پر پرائیویسی کا بحران‘ صارفین کی نجی گفتگو عوامی طور پر لیک
-
ساہیوال‘ ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوارخاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
-
افغان فضائی حدود سے گزرنے کیلئے کلیئرنس لازم، انٹرنیشنل پروازوں کا پاکستانی حدود میں انتظار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.