انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام سالانہ دو روزہ فلیگ شپ ڈائیلاگ فورم ”اسلام آباد کانکلیو“ شروع ہوگیا

منگل 3 دسمبر 2024 21:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2024ء) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آبادکا سالانہ دو روزہ فلیگ شپ ڈائیلاگ فورم ”اسلام آباد کانکلیو“ منگل کو شروع ہوگیا جس کا موضوع ”پاکستان اینڈ دی ایوولنگ گلوبل آرڈر“ ہے۔

(جاری ہے)

افتتاحی سیشن کے مہمان خصوصی سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی تھے۔ اپنے خیرمقدمی کلمات میں ڈی جی انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد