کلفٹن پولیس نے اپر گذری میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا کے کاروبار میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
بدھ 4 دسمبر 2024 19:30
(جاری ہے)
ایس ایچ او کلفٹن اعظم راجپر کے مطابق ایس پی کلفٹن ماجدہ ہالیپوٹو صاحبہ کی زیرنگرانی میں کلفٹن پولیس کا گٹکا/ماوا کے کاروبار میں ملوث افراد کے کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔کلفٹن پولیس نے کی اپر گذری میں کامیاب کارروائی کے دوران گٹکا/ماوا کے کاروبار میں ملوث ایک ملزم محمد فیاض ولد شاہستہ گل کو گرفتار کرکے 80 پیکٹ گٹکا/ماوا برآمد کرلیا۔تھانہ کلفٹن میں گرفتار ملزم کے خلاف FIR نمبر 428/2024 جرم دفعہ (II)(1)8 گٹکا /ماوا ایکٹ درج کرلیا گیا ہے۔*ملزم سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔
مزید اہم خبریں
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی ایک ہلاک ‘دوسرا زخمی
-
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک
-
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار
-
وزیراعظم وطن واپس آگئے ہیں، وہ پیٹرولیم لیوی پرریلیف نہیں دیں گے تو ٹرین مارچ شروع ہوجائےگا
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
-
ہوسکتا ہے ہم نے اسلام آباد دو تین روٹس سے جائیں یا ہوسکتا ہے ایک ہی روٹ سے جائیں، آفتاب عالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.