فیک نیوز پر وفاقی وزیرِ اطلاعات کو جیل میں ڈالیں: بیرسٹرسیف
تحریکِ انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا‘شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور ڈرامہ نہ ہوں،بیان
جمعہ 6 دسمبر 2024 13:04
(جاری ہے)
بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور ڈرامہ نہ ہوں، احتجاج کے دوران بھی ہم مذاکرات کر رہے تھے۔مشیرِ اطلاعات کے پی نے کہا کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیرِ اطلاعات کو پکڑیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سیکڑوں کارکن زخمی ہیں اور دہشت گرد بھی ہمیں کہا جا رہا ہے۔بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا ہے کہ آئین کے دائرے میں قانون کا نفاذ کرنا ہے تو ہم ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ کا سینئر صحافی جاوید شہزاد کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
فیصل آباد،ارفع کریم کی13ویں برسی(کل) منائی جائے گا
-
ٍبحری جہاز کے عملے سے 2ہزار ڈالرز لینے کا معاملہ،ایف آئی اے افسر کا ساتھی بھی گرفتار
-
لڑکیوں کے بنیادی تعلیمی حقوق کے تحفظ و فروغ کے عزم کے ساتھ عالمی تعلیمی کانفرنس کا تاریخی'' اسلام آباد اعلامیہ'' جاری ،لڑکیوں کی تعلیم صرف ایک مذہبی فریضہ ہی نہیں ،اہم معاشرتی ضرورت اور بنیادی ..
-
پی ٹی آئی والے راتوں کو معافی مانگتے ، صبح پریس کانفرنس کرتے ہیں،حنیف عباسی
-
واضح پیغام دیتے ہیں اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے، تعلیمی کانفرنس کا اعلامیہ جاری
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے دوران فریقین میں تلخیاں اور سیاسی کشیدگی کے خاتمے میں اسپیکر کا کر دار کلیدی رہا
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی، بیرون ملک مفرور اقدام قتل میں ملوث اشتہاری گرفتار
-
جب سے عمران خان کا منہ بند ہے ملک کا ہر شعبہ ترقی کر رہا ہے، عظمیٰ بخاری
-
گوجرانوالہ کے ریسٹورنٹ میں چوری کی انوکھی واردات
-
کراچی، ملک سے باہر جانے والے 55 مسافر آف لوڈ‘مختلف ممالک سے 107بیدخل
-
چالاک ملزمان نے کاروبار میں منافع کا لالچ دیکر4شہریوں سے سوا کروڑ ہتھیا لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.