
محتسب پنجاب انصاف کا ادارہ سستا اور بروقت انصاف فراہم کرتا ہے ، آگاہی سیمینار سے صوبائی محتسب کے میڈیا ایڈوائزر کا خطاب
منگل 10 دسمبر 2024 21:40
(جاری ہے)
اس موقع پر سینئر رجسٹرار صوبائی محتسب شاہد عباس نے شکایت درج کروانے سے متعلق مختلف مراحل سے آگاہ کیا۔
شاہد عباس کا کہنا تھا کہ محتسب پنجاب کسی بھی شکایت پر ازخود نوٹس لے سکتے ہیں۔ مختلف محکموں کی ممکنہ خامیوں کو نہ صرف اجاگر کرتے ہیں بلکہ حکومت پنجاب کو اس سلسلے میں اس پر قابو پانے میں حکمت عملی وضع کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیا سید سبطِ حیدر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی آر عادل اصغر نے پرنسپل ڈاکٹر عباد نبیل کو انکے بہترین ورکنگ سٹائل اور پروگرام کے کامیاب انعقاد پر خراج تحسین پیش کیا۔ پروگرام کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن رکھا گیا اور طلبہ کے سوالات کے جوابات دیئے گئے۔ آخر میں پرنسپل ڈاکٹر عباد نبیل نے میڈیا ایڈوائزر عبدالباسط خان اور سینئر رجسٹرار شاہد عباس کو سونیئر اور پھولوں کا گلدستہ اور تحائف پیش کیے۔ طلبہ نے محتسب پنجاب میڈیا ونگ کا اس آگاہی پروگرام کے انعقاد پر بھرپور شکریہ ادا کیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج کا تاریخی ہال اپنی تاریخی اہمیت کے لیے مشہور ہے، جہاں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح 11 مرتبہ خطاب فرما چکے ہیں۔ یہ ہال قومی تاریخ اور عظیم رہنما کی یادوں کا امین ہے، اور اسی اہمیت کے پیش نظر اس مقام پر یہ سیمینار منعقد کیا گیا۔مزید معلومات کے لیے متعلقہ ادارے کی ویب سائٹ یا کالج کے دفتر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34 واں اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری کی منظوری دی
-
اسپیکر قومی اسمبلی فلسطینیوں سمیت دینا بھر کے پناہ گزینوں سے اظہارِ یکجہتی، نیک خواہشات کا اظہار
-
لیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام انتخابی عمل میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے کردار کے حوالے سے ورکشاپ
-
دعاہے دنیا میں امن قائم ہو ،ہر انسان کوسکون نصیب ہو‘مریم نواز
-
احسن اقبال کا زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ، جون2026 تک تکمیل کی ہدایت
-
پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری قوم کاکریڈٹ ہے، خرم نوازگنڈاپور
-
محرم الحرام ، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو طلب
-
بارڈر ایریاز میں کھانے پینے کی اشیاء کی کمی نہیں ہونے دینگے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحانات میں 80 فیصد طلباء کے فیل ہونے کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈکیمل ڈے ‘‘ 22جون اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.