سابق صدر ممنون حسین کی84 ویں سالگرہ (آج) منائی جائیگی

اتوار 22 دسمبر 2024 18:35

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2024ء)سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی84 ویں سالگرہ (آج) 23 دسمبربروزسوموار کو منائی جائیگی سابقہ صدر ممنون حسین23 دسمبر 1940 کو انڈیا کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے وہ ستمبر 2013میں ملک کی12 ویں صدر مملکت منتحب ہوئے اور8 ستمبر2018 میں اپنے منصب سے سبکدوش ہوگئے تھے سابق صدر ممنون حسین کو طویل علالت کے باعث14 جولائی 2021کوانتقال کرگئے تھے۔