سابق پاکستانی سفیربرائے افغانستان رسم شاہ مہمند انتقال کرگئے

جمعہ 27 دسمبر 2024 22:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 دسمبر2024ء)سابق چیف سیکرٹری سابق پاکستانی سفیر برائے افغانستان رسم شاہ مہمند انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم عرصہ دراز سے علیل تھے ، سابق چیف سیکرٹری رستم شاہ مہمند پشاور میں انتقال کر گئے ،، مرحوم رستم شاہ مہمند کی نماز جنازہ جمعہ کو 4 بجے نیو شامی روڈ پشاور میں ادا کردی گئی،رستم شاہ مہمند افغانستان میں پاکستان کے سفیر بھی رہے،،رستم شاہ مہمند پاک افغان امور کے ماہر بھی تھے ۔